منہاج القرآن لاہور زون ضلع نمبر 1، 2، 3 اور 6 کا ورکرز کنونشن

مورخہ: 01 اگست 2022ء

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن لاہور زون کے زیراہتمام ضلع نمبر1، 2، 3 اور 6 میں ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں نائب ناطم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری اور صدر لاہور علامہ رانا نفیس حسین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ ورکرز کنونشز میں پروفیسر ذوالفقار، میاں ممتاز حسین، چودھری امجد حسین، رانا عتیق الرحمن، محمد اسلام، چوہدری خلیل، ڈاکٹر محمد قاسم، قاری ظفر اقبال، حاجی امجد علی قادری، طارق الطاف، چودھری انور قادری، حافظ محمد ریاض عثمانی، ثاقب محمود، پی پی، یوسی تنظیمات کے عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top