ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرِصدارت فہم دین پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس

مورخہ: 24 جون 2023ء

Fahme Din Project

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرِ صدارت فہم دین پراجیکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس، اجلاس میں خرم نواز گنڈا پور، انجینئر رفیق نجم، نور اللہ صدیقی، حفیظ اللہ جاوید، میاں عبد القادر، غلام مرتضی علوی، عبد الستار منہاجین، ثناء اللہ، سردار عمر دراز خان، عادل ظہیر خان، محمد شہباز طاہر، سدرہ کرامت، انیلہ الیاس ڈوگر، اُم حبیبہ اسماعیل، علامہ محمد اشفاق چشتی، رانا وحید شہزاد، شیخ فرحان عزیز، محمد رضا طاہر سمیت آن لائن ممبران شریک ہیں۔

Fahme Din Project

Fahme Din Project

Fahme Din Project

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top