نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجنیئر محمد رفیق نجم کی میانوالی میں دانشِ عصرِ حاضر سیمینار میں شرکت و خطاب

Danish e asr e Hazir Saminar

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجنیئر محمد رفیق نجم کی واں بھچراں پی پی 86 سی میانوالی میں دانش عصر حاضر سیمینار میں شرکت و خطاب، سیمینار میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین و کارکنان شریک ہوئے۔ سیمینار کے اختتام پر حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔

Danish e asr e Hazir Saminar

Danish e asr e Hazir Saminar

Danish e asr e Hazir Saminar

Danish e asr e Hazir Saminar

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top