منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام قائد ڈے پروگرام 2024

Quaid Day Program in sialkot under MYL 2024

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی منہاج یوتھ لیگ سیالکوٹ کے زیراہتمام قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ دعائیہ تقریب و محفلِ سماع میں خصوصی شرکت و گفتگو، محفلِ سماع میں منہاج یوتھ لیگ کے مرکزی صدر رانا وحید شہزاد اور تحریک منہاج القران کے قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Quaid Day Program in sialkot under MYL 2024

Quaid Day Program in sialkot under MYL 2024

Quaid Day Program in sialkot under MYL 2024

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top