منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام قائم مینارۃ الاسلام مرکزی گوشۂ درود کے قیام کو 20 سال مکمل

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام قائم مینارۃ الاسلام مرکزی گوشۂ درود کے قیام کو 20 سال مکمل ہو گئے۔ 20ویں سالگرہ کے موقع پر ناظمِ اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، سید مشرف حسین شاہ اور دیگر قائدین نے گوشہ نشینان کے ہمراہ کیک کاٹ کر تقریب منائی۔

اس موقع پر شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں نے گوشۂ درود کی دو دہائیوں پر محیط روحانی خدمات کو سراہا۔ بتایا گیا کہ گزشتہ 20 برسوں کے دوران مرکزی گوشۂ درود کے منظم نظام کے تحت حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہ میں دسمبر 2025 تک 8 کھرب 20 ارب سے زائد مرتبہ درود و سلام عقیدت کے ساتھ پیش کیا جا چکا ہے۔

رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مرکزی گوشۂ درود امتِ مسلمہ کے لیے روحانی تربیت، محبتِ رسول ﷺ کے فروغ اور دینی شعور کی بیداری کا ایک منفرد مرکز بن چکا ہے، جس کی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے بھی مشعلِ راہ ہیں۔

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام قائم مینارۃ الاسلام مرکزی گوشۂ درود کے قیام کو 20 سال مکمل

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام قائم مینارۃ الاسلام مرکزی گوشۂ درود کے قیام کو 20 سال مکمل

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام قائم مینارۃ الاسلام مرکزی گوشۂ درود کے قیام کو 20 سال مکمل

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام قائم مینارۃ الاسلام مرکزی گوشۂ درود کے قیام کو 20 سال مکمل

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام قائم مینارۃ الاسلام مرکزی گوشۂ درود کے قیام کو 20 سال مکمل

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top