ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی لکی مروت میں کار بم دھماکے کی شدید مذمت

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سر پرست اعلیٰ اور پاکستان عوامی تحریک کے چیئرمین ڈ اکٹر محمد طاہرالقادری نے لکی مروت (شاہ حسن خیل) گراؤنڈ میں انسانیت سوز خود کش حملہ کی انتہائی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے بد ترین دشمن ہیں اور ان کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے شہید ہونے والوں کے بلندی و درجات اور زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کیلئے دعاکی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Admissions Open Minhaj University Lahore
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top