سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ملتان میں فیز ٹو کے ذریعے 200 مستحق گھرانوں میں راشن پہنچایا ہے جبکہ تمام تر سرگرمی بغیر کسی تشہیر کے کی گئی تاکہ مستحق افراد کی عزت نفس بھی مجروح نہ ہو۔ یقیناً مخلوق خدا کی بھلائی سب سے بہترین عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ ہم اسی جذبے کے ساتھ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی زیرسرپرستی میں اس عظیم مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گوجرہ کی جانب سے تیسرے مرحلہ کیلئے سینئر ورکرز ، یوتھ لیگ اور MSM کے طلباء، ناظم تحریک منہاج القرآن اور ناظم منہاج ویلفیئر فاونڈیشن گوجرہ کے ساتھی روزہ کی حالت میں راشن بیگز کی تیاری کی اور مستحقین کے گھروں تک پہنچایا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پی پی 148 کے زیراہتمام 42 خاندانوں میں رمضان المبارک کے راشن پیکج تقسیم کیے گئے، جس میں جناب اسلم طاہر صدر پی پی 148، طارق الطاف ناظم پی پی 148، ناظم سوشل میڈیا پی پی 148 اور معراج خالد نے شرکت کی۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سرگودھا کی طرف سے مستحق گھرانوں تک باعزت طریقے سے رمضان راشن پیکجز پہنچائے گئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹ مومن (سرگودھا) کی طرف سے مستحق گھرانوں روزہ داروں تک باعزت طریقے سے رمضان راشن پیکجز پہنچائے گئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاﺅنڈیشن کراچی کی جانب سے مستحق گھرانوں کو راشن فراہم کرنے کا منصوبہ "رمضان فوڈ سپورٹ پروجیکٹ" اپنے تکمیل کو پہنچا۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاران نے سیکڑوں مستحق گھرانوں تک راشن بیگز پہنچائے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پی پی 154 میں 27 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس عظیم فلاحی کام میں حاجی عبدالخالق صدر پی پی 154 اور حاجی عامر محمود ناظم پی پی 154 اور سیںئر رہنما واہگہ ٹاٶن طارق الطاف اور معراج خالد قادری نے حصہ لیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حویلیاں (ایبٹ آباد) کی طرف سے حویلیاں کے دور دراز علاقوں یونین کونسل ستوڑہ گاوں ناڑہ میں منہاج رمضان راشن پیکجز تقسیم کیےگئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یونان کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں منہاج رمضان راشن پیکجز تقسیم کیےگئے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے 115 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ اس سے قبل لاک ڈاؤن کے آغاز میں ڈھائی لاکھ کی رقم مستحق افراد میں تقسیم کی گئی۔ ان شاءاللہ یہ سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری رہے گا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چکوال کی طرف سے چوتھے فیز میں 100 مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ مجموعی طور پر اب تک 920 گھرانوں میں راشن تقسیم کیا جا چکا ہے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سلانوالی (سرگودھا) کی طرف سے 50 مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ حافظ ثمر عباس کی کاوش سے رمضان پیکج (راشن) لوگوں تک پہنچایا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 40، پسرور (سیالکوٹ) کی طرف سے پہلے فیز میں 190 جبکہ دوسرے فیز میں 200 مستحق گھرانوں میں باعزت طریقے سے راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ مزید امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کندھانوالا (منڈی بہاؤالدین) کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یوسی نمبر 2 اور 13 پی پی 93 لالیاں، چنیوٹ کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2025 Minhaj-ul-Quran International.