تحریک منہاج القرآن ساہووالہ (سیالکوٹ) کے زیراہتمام میٹرک اور ایف۔ اے کا رزلٹ فری معلوم کریں

تحریک منہاج القرآن ساہووالہ (سیالکوٹ) کے زیراہتمام طلبہ و طالبات کی عملی خدمت کرتے ہوئے ہر سال میٹرک اور ایف۔ اے کا رزلٹ فری دکھایا جاتا ہے۔ رواں سال بھی درج ذیل شیڈول کے مطابق گوجرانوالہ بورڈ، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ منہاج القرآن اسلامک لائبریری ساہووالہ (سمبڑیال) سے بالکل فری حاصل کریں۔

  • کلاس دہم : - 04 اگست 2010
  • کلاس نہم : - 25 اگست 2010
  • انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو)  04 ستمبر 2010
  • انٹرمیڈیٹ (پارٹ ون) 04 اکتوبر 2010

آپ درج ذیل فون نمبرز سے بھی رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔

  • 052.3004098
  • 0302.6327721
  • 0345.6740933

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top