ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا یورپ کے کامیاب تنظیمی دورے کے بعد لاہور واپسی پر پرتپاک استقبال

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یورپ کے کامیاب تنظیمی دورے کے بعد صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ قادری اور شیخ احمد مصطفی العربی القادری کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر تحریک منہاج القرآن کے قائدین، کارکنان اور وابستگان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔





























تبصرہ