شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح پر کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارکباد

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح پر کرکٹ ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی جیت کے جذبہ سے کھیلے اور کامیابی ملک کا مقدر بنی۔ قومی ٹیم نے تینوں ٹیسٹ جیت کر ثابت کر دیا کہ وہ نمبر ون ہے۔ جیت کے ناقابل شکست عزم نے فتح دلائی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top