منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن (فیصل آباد) کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی ساتویں سالانہ تقریب

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن (فیصل آباد) کے زیراہتمام غریب، یتیم اور مستحق 25 بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی ساتویں سالانہ پر وقار تقریب 14 اکتوبر بروز اتوار ایک بجے دوپہر گلفشاں کالونی میں منعقد ہوگی۔ مہمانان مہمانان گرامی میں کمشنر فیصل آباد سید طاہر حسین شاہ، امیر تحریک پنجاب احمد نواز انجم، انٹر نیشنل ایمپائر محمد علیم ڈار، مرکزی ناظم ویلفیئر سید افتخار حسین بخاری، پروفیسر ہمایوں عباس شمسی، ملک ظفر اقبال، حضور محمد صابر، سید ہدایت رسول قادری، انجینئر محمد رفیق نجم، خواجہ شاہد رزاق سکا، حاجی محمد سلیم قادری، حاجی محمد ارشد، علامہ عزیز الحسن اعوان، رائے محمود الحسن کھرل ہونگے۔ تقریب کو کامیاب بنانے کے لئے مختلف انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top