منہاج القرآن فیصل آباد کے سینٹرز اور مساجد میں عید الاضحی کے اوقات کار

فیصل آباد ( ) تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی مساجد میں عید الاضحی کے موقع پر سید ہدایت رسول قادری بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے 8 بجے، علامہ محمد عارف صدیقی منہاج القرآن نوری جامع مسجد گلفشاں کالونی 7:45 بجے، علامہ اختر حسین اسد جامع مسجد غوثیہ آرے والی گلی نمبر 3 دستگیر پورہ 8 بجے، علامہ عزیز الحسن اعوان جامع مسجد قادریہ منصور آباد 7:30 بجے، علامہ غلام مرتضیٰ جامع مسجد انوار قباء کلیم شہید کالونی نمبر 2 7:30 بجے، علامہ فیض الرسول جامع مسجد نور چک نمبر 54 ج ب 9 بجے، علامہ شوکت علی نقشبندی منہاج القرآن اسلامک سنٹر ہجویری ٹائون گلی نمبر 7 بجے، علامہ جعفر حسین گجر جامع مسجد اولیاء رڈہ ٹالی چک نمبر116ج ب 7:30، علامہ قاضی عبدالرئوف جامع مسجد بلال چک نمبر53ج ب 9 بجے، علامہ ڈاکٹر غلام مصطفی طاہر جامع مسجد گلزار مدینہ چک نمبر 109 گ ب 9 بجے، علامہ خان محمد جامع مسجد حافظ عبداللہ گرو سر 8:30 بجے، علامہ حافظ عبدالقیوم جامع مسجد شمس آباد گلی نمبر4 میں 8 بجے نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top