لیاری ٹاؤن: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی

عید الاضحی سال 2013 کے موقع پر تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح لیاری ٹاؤن کراچی میں بھی اجتماعی قربانی کی گئی۔ جن کا گوشت علاقہ بھر کے غرباء میں تقسیم کیا گیا اور گھر گھر جا کر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے عید کی مبارکباد بھی دی گئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے کارکنان نے بڑھ چڑھ کر کار خیر میں حصہ لیا۔

 

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top