ڈسکہ : پیغام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

مورخہ: 12 جون 2014ء

تحریک منہاج القر آن فضل کالونی تحصیل ڈسکہ کے زیر اہتمام عظیم الشان پیغام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ہوئی جس میں پوری یونین سے سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی جس کی صدارت علامہ محمد شریف منڈ صاحب نے فرمائی اور مہمان خصوصی چوہدری عباس علی گھمن سرپرست TMQڈسکہ ،اللہ رکھا قادری (صدرPATڈسکہ)،ڈاکٹر محمد وارث (نائب صدرTMQڈسکہ)اور زیر نگرانی حافظ غلام مصطفی طاہر سیکٹر انچارج TMQ،محمد کلام (ناظم TMQیونین کونسل کانوالٹ) جس میں نقابت حافظ محمد علی (ناظم تربیت TMQڈسکہ) نے فرمائی تلاوت اور نعت محمد عرفان منڈ نے سعادت حاصل کی اس موقع پر محمد اسلم بسراء (صدر تحریک منہاج القر آن تحصیل ڈسکہ) نے استقبالیہ کلمات کہتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں کہ کربلا سجائیں گے ،انقلاب لائیں گے تو ہمیں پھر جب قائد انقلاب ڈاکٹر محمدتحریک منہاج القر آن فضل کالونی تحصیل ڈسکہ کے زیر اہتمام عظیم الشان پیغام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ہوئی جس میں پوری یونین سے سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی جس کی صدارت علامہ محمد شریف منڈ صاحب نے فرمائی اور مہمان خصوصی چوہدری عباس علی گھمن سرپرست TMQڈسکہ ،اللہ رکھا قادری (صدرPATڈسکہ)،ڈاکٹر محمد وارث (نائب صدرTMQڈسکہ) اور زیر نگرانی حافظ غلام مصطفی طاہر سیکٹر انچارج TMQ،محمد کلام (ناظم TMQیونین کونسل کانوالٹ) جس میں نقابت حافظ محمد علی (ناظم تربیت TMQڈسکہ) نے فرمائی تلاوت اور نعت محمد عرفان منڈ نے سعادت حاصل کی اس موقع پر محمد اسلم بسراء (صدر تحریک منہاج القر آن تحصیل ڈسکہ) نے استقبالیہ کلمات کہتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں کہ کربلا سجائیں گے ،انقلاب لائیں گے تو ہمیں پھر جب قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس یزیدی نظام کو دفن کرنے کے لیے آخری کال دیں گے تو ہر کارکن کے ساتھ اس کے گھر سے اس کا علی اصغر بھی نکلے اس کا علی اکبر بھی نکلے اس کے گھر سے اس کی سکینہ اور زینب بھی نکلے تو پھر کربلا برپا ہو گی انشاء اللہ بہت جلد اس ملک سے ظلم کا خاتمہ ہونے والا ہے خصوصی خطاب علامہ انوار المصطفی ہمدمی صاحب نے کیا اور کہا کہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام ہے کہ ظلم کے خاتمے کے لیے گھر بیٹھ کر فقط دعائیں کرنے کی بجائے گھروں سے نکل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اگر ہم نے حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سربلندی کے لیے اور آپ کی امت کے لیے قربانی نہ دی تو پھر یہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری نہیں آئو آج حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری کا عہد کریں اور یہ بھی عہد کریں گے اور ایک کروڑ نمازی تیار کریں گے اب دنیا کی کوئی طاقت انقلاب کو نہیں روک سکتی آخر میں انہوں نے یونٹ فضل کالونی کے تمام کارکنوں کے شاندار انتظام کرنے پر لاکھوں مبارکباد پیش کی علامہ محمد شریف منڈ صاحب نے دعا فرمائی۔

تحریک منہاج القر آن فضل کالونی تحصیل ڈسکہ کے زیر اہتمام عظیم الشان پیغام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ہوئی جس میں پوری یونین سے سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی جس کی صدارت علامہ محمد شریف منڈ صاحب نے فرمائی اور مہمان خصوصی چوہدری عباس علی گھمن سرپرست TMQڈسکہ ،اللہ رکھا قادری (صدرPATڈسکہ)،ڈاکٹر محمد وارث (نائب صدرTMQڈسکہ)اور زیر نگرانی حافظ غلام مصطفی طاہر سیکٹر انچارج TMQ، محمد کلام (ناظم TMQیونین کونسل کانوالٹ) جس میں نقابت حافظ محمد علی (ناظم تربیت TMQ ڈسکہ) نے فرمائی تلاوت اور نعت محمد عرفان منڈ نے سعادت حاصل کی اس موقع پر محمد اسلم بسراء (صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ) نے استقبالیہ کلمات کہتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں کہ کربلا سجائیں گے ،انقلاب لائیں گے تو ہمیں پھر جب قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری اس یزیدی نظام کو دفن کرنے کے لیے آخری کال دیں گے تو ہر کارکن کے ساتھ اس کے گھر سے اس کا علی اصغر بھی نکلے اس کا علی اکبر بھی نکلے اس کے گھر سے اس کی سکینہ اور زینب بھی نکلے تو پھر کربلا برپا ہو گی انشاء اللہ بہت جلد اس ملک سے ظلم کا خاتمہ ہونے والا ہے خصوصی خطاب علامہ انوار المصطفی ہمدمی صاحب نے کیا اور کہا کہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام ہے کہ ظلم کے خاتمے کے لیے گھر بیٹھ کر فقط دعائیں کرنے کی بجائے گھروں سے نکل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اگر ہم نے حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سربلندی کے لیے اور آپ کی امت کے لیے قربانی نہ دی تو پھر یہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری نہیں آئو آج حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری کا عہد کریں اور یہ بھی عہد کریں گے اور ایک کروڑ نمازی تیار کریں گے اب دنیا کی کوئی طاقت انقلاب کو نہیں روک سکتی آخر میں انہوں نے یونٹ فضل کالونی کے تمام کارکنوں کے شاندار انتظام کرنے پر لاکھوں مبارکباد پیش کی علامہ محمد شریف منڈ صاحب نے دعا فرمائی۔ 

 طاہر القادری اس یزیدی نظام کو دفن کرنے کے لیے آخری کال دیں گے تو ہر کارکن کے ساتھ اس کے گھر سے اس کا علی اصغر بھی نکلے اس کا علی اکبر بھی نکلے اس کے گھر سے اس کی سکینہ اور زینب بھی نکلے تو پھر کربلا برپا ہو گی انشاء اللہ بہت جلد اس ملک سے ظلم کا خاتمہ ہونے والا ہے

خصوصی خطاب علامہ انوار المصطفی ہمدمی صاحب نے کیا اور کہا کہ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیغام ہے کہ ظلم کے خاتمے کے لیے گھر بیٹھ کر فقط دعائیں کرنے کی بجائے گھروں سے نکل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اگر ہم نے حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سربلندی کے لیے اور آپ کی امت کے لیے قربانی نہ دی تو پھر یہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری نہیں آئو آج حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفاداری کا عہد کریں اور یہ بھی عہد کریں گے اور ایک کروڑ نمازی تیار کریں گے اب دنیا کی کوئی طاقت انقلاب کو نہیں روک سکتی آخر میں انہوں نے یونٹ فضل کالونی کے تمام کارکنوں کے شاندار انتظام کرنے پر لاکھوں مبارکباد پیش کی علامہ محمد شریف منڈ صاحب نے دعا فرمائی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top