اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی ہینڈری مسیح کے بیہمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

مورخہ: 14 جون 2014ء
  • ہینڈری مسیح کے خاندان، نیشنل پارٹی اور مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں
  • ہینڈری مسیح کا قتل، نیشنل پارٹی بلوچستان اور مسیحی برادری کیلئے عظیم سانحہ ہے
  • قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top