پیرس: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا اورلی ائیرپورٹ پر استقبال

مورخہ: 08 مارچ 2016ء

منہاج القرآن فرانس کی مرکزی تنظیم اور جملہ فورمز کے نئے سربراہان کے انتخاب کےلیے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پیرس پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ صدر یورپین کونسل اعجاز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری بلال اوپل بھی ہیں۔ اورلی ائیرپورٹ پر شیخ زاہد فیاض، حسن میر قادری، نعیم چوہدری، عبدالرازق گجر اور دیگر مرکزی ساتھیوں نے استقبال کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top