ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ضیاء الحق رازی کے پھوپھا کے انتقال پر اظہار تعزیت

شیخ الاسلام کے پرسنل سیکرٹری ضیاء الحق رازی کے پھوپھا جان محمد بشیر چودھری قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مرحوم کے وصال پر گہرے دکھ کا اظہار کر تے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

دریں اثنا ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، خرم نواز گنڈا پور، رفیق نجم، نور اللہ صدیقی، جواد حامد، محمد فاروق رانا، وسیم افضل، علامہ غلام ربانی تیمور، علامہ سید فرحت حسین شاہ، علامہ رانا محمد ادریس، علامہ ظہیر نقشبندی، بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، حافظ غلام فرید و دیگر رہنماؤں نے بھی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے بخشش اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top