جہلم: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام عرفان القرآن کورس برائے معلمات

مورخہ: 05 اگست 2018ء

تحریک منہاج القرآن و منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام 10 روزہ عرفان القران کورس برائے معلمین و معلمات کی افتتاحی کلاس کی دوسری نشست منعقد ہوئی، جس میں حافظ محمد سعید رضا بغدادی نے علم التجوید اور عربی گرامر کی کلاس میں لیکچرز دیئے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top