منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام حلقہ درود

راجن پور میں ہفتہ وار حلقہ درود

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیرانتظام ہفت روزہ حلقہ درود کا پروگرام ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع راجن پور ملک ابو ارسل مصطفی المدنی کی رہائش گاہ آفیسرکالونی راجن پور میں ہوئی، جس میں تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔

راجن پور میں ہفتہ وار حلقہ درود

راجن پور میں ہفتہ وار حلقہ درود

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top