منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام بریشیا میں محفل میلاد

تحریک منہاج القرآن بریشیاء اٹلی کے زیر انتظام سالانہ میلاد مصطفٰی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شرکاء کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے قائدین و کارکنان اور فیملیز نے بھی محفل میں شرکت کی۔ پروگرام میں منہاج نعت گروپ فرانس اور علامہ محمد اقبال فانی ڈائریکٹر تحریک منہاج القرآن ناروے نے خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top