تحریک منہاج القرآن راجن پور کے سابق ضلعی امیر عاشق علی فریدی مرحوم کے لیے تعزیتی تقریب

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے سابق ضلعی عاشق علی فریدی مرحوم کی قرآنی خوانی کے سلسلہ میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی، جس میں علامہ صابر کمال نے خطاب کیا۔ تعزیتی تقریب میں محمد سعید مغل ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن راجن پور، ملک ابو ارسل مصطفی المدنی ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور، محمد سعید ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور اور ضلع بھر سے کارکنان نےشرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top