جنوبی افریقہ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رہنما اصغر وڑائچ کے برادرِ نسبتی کی وفات پر اظہار تعزیت

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رہنما اصغر وڑائچ کے برادرِ نسبتی کی  وفات پر اظہار تعزیت

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ڈائریکٹر امور خارجہ جی ایم ملک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر افریقہ ریجن میاں محمد اشتیاق اور مرکزی قائدین و دیگر سٹاف ممبران نے مرکزی رہنماء و زونل ناظم جنوبی افریقہ چوہدری محمد اصغر وڑائچ کے برادرِ نسبتی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ قائدین نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ چوہدری اصغر وڑائچ کے برادرِ نسبتی کی وفات کی ان کے اہل خانہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رفقاء کے لیے گہرے دکھ اور افسوس کا باعث ہے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top