مظفرآباد: رانا محمد ادریس قادری کی مقامی سکول کی دعائیہ تقریب میں شرکت

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی پنجاب و آزاد کشمیر علامہ رانا محمد ادریس قادری نے مظفرآباد میں وہاج ایجوکیشن سسٹم سکول کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال بھی کیا۔ تقریب میں دیگر معزز مہمان بھی موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top