منہاج القرآن ضلع بھکر کا اجلاس

مورخہ: 04 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع ضلع بھکر کے جملہ فورمز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام فورمز کے صدرور اور ناظمین نے شرکت کی جبکہ مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن شمالی پنجاب انجینئر رفیق نجم خصوصی طور پر اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں انہوں نے تحریک منہاج القرآن ضلع بھکر اور اس کے جملہ فورمز کو سابقہ کارکردگی پر مبارکباد دی اور آئندہ کیلئے ورکنگ پلان سے آگاہ بھی کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دعوت بزریعہ سوشل میڈیا (فہم دین) کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔ اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top