قمبرشہدادکوٹ: منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سندھ میں سیلاب متاثرین گھروں کی تعمیر

Minhaj Welfare Foundation activities for flood victims in Sindh

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سندھ میں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں کے تیسرے مرحلے میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔

شکارپور میں سیلاب متاثرین کو نوتعمیر شدہ گھروں کی سپردگی کے بعد قمبر شہداد کوٹ اور لاڑکانہ میں گھروں کی تعمیر آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔

ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنے آخری سیلاب متاثرہ بہن بھائیوں کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

Minhaj Welfare Foundation activities for flood victims in Sindh

Minhaj Welfare Foundation activities for flood victims in Sindh

Minhaj Welfare Foundation activities for flood victims in Sindh

Minhaj Welfare Foundation activities for flood victims in Sindh

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top