سندھ: تحریک منہاج القرآن شکار پور کے زیرِاہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ

Tanzami Workshop under TMQ

تحریک منہاج القرآن شکار پور کے زیرِاہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ سے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، علامہ منہاج الدین قادری اور محمد رضا طاہر نے گفتگو کی۔

نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن سندھ نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ماہ فروری میں چیئرمین سپریم کونسل کے دورہ سندھ، رفاقت سازی مہم اور اعتکاف 2024 کے بارے میں بریف کیا۔

تنظیمی ورکشاپ میں غلام مصطفی بلوچ، عابد بھٹی، الہی بخش مہر، سہیل احمد سومرو، عبدالحمید قاسمی، سید ریاض حسین شاہ، نوید احمد، واجد علی، علامہ خادم حسین، احمد رضا، حبیب رضا، غلام رسول جونیجو، ذوالفقار علی، تحریک منہاج القرآن، منہاج یوتھ لیگ اور مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ داران شریک ہوئے۔

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top