منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں رومی عصر سیمینار 13 فروری کو ہو گا

لاہور (12 فروری 2024ء) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 13 فروری (منگل) کو ”رومی عصر“سیمینار سے خطاب کرینگے۔”رومی عصر“ سیمینار ڈائریکٹوریٹ آف ریسورسز اینڈ مارکیٹنگ اور انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام منعقد ہورہا ہے۔ ”رومی عصر“ تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور خصوصی شرکت کرینگے۔

Rumi e Asr Saminar in Gosha e Durood

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top