ماہنامہ منہاج القرآن کا خصوصی نمبر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر شائع

Special 75th anniversary edition of Minhaj-ul-Quran magazine presented to Khurram Nawaz Gandapur and Brigadier Umar Hayat

ماہنامہ منہاج القرآن کا خصوصی نمبر بسلسلہ 75 ویں سالگرہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ شائع ہو گیا ہے، اس خصوصی نمبر میں شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی تجدید و احیاء دین اور فروغ علم و امن کے لیے انجام دی جانے والی عالمگیر خدمات پر خصوصی تحاریر شامل اشاعت ہیں۔

آپ آج ہی اس خصوصی نمبر کی کاپی منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سیل سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ چیف ایڈیٹر ماہنامہ منہاج القرآن نے گزشتہ روز اس کی ایک کاپی ناظم اعلیٰ منہاج القرآن خرم نواز گنڈا پور اور نائب ناظم اعلیٰ بریگیڈیئر عمر حیات کو پیش کی۔

Special 75th anniversary edition of Minhaj-ul-Quran magazine presented to Khurram Nawaz Gandapur and Brigadier Umar Hayat

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top