چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچنے پر استقبال

لاہور: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری مصر سمیت گلف ممالک کا کامیاب دورہ، مدینہ منورہ بارگاہِ رسالت مآبﷺ میں حاضری اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور سمیت تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین و کارکنان نے خوش آمدید کہا، پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچنے پر استقبال

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچنے پر استقبال

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچنے پر استقبال

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچنے پر استقبال

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچنے پر استقبال

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری گلف ممالک کے دورے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچنے پر استقبال

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top