پُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر محکمہ داخلہ پنجاب کے زیرِاہتمام خصوصی تقریب، ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری کا خطاب

پُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر محکمہ داخلہ پنجاب، سنٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد ناظم اعلی نظام المدارس پاکستان ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری کا خصوصی خطاب
پاکستان بھر سے پالیسی سازوں، سکیورٹی اداروں کے اعلیٰ حکام، ماہرینِ تعلیم، علماء کرام اور سول سوسائٹی نے انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ قومی عزم، سماجی یکجہتی اور ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا۔ مہمان خصوصی سیکرٹری داخلہ پنجاب مڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ دہشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ ہماری مشترکہ جنگ ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ "پیغامِ پاکستان" ہمارا مشترکہ اعلامیہ اور لائحہ عمل ہے جسے نصاب کا حصہ بنایا جائے گا
خصوصی مقرر ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری کو سیکرٹری داخلہ اور وزیر تعلیم گلدستہ پیش کرتے ہوے
ناظم اعلی نظام المدارس پاکستان نے ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سیکرٹری داخلہ پنجاب کو شیخ الاسلام کا انگریزی زبان میں “فتوی دہشت گردی و فتنہ الخوارج “پیش کیا
آپ نے اپنے خصوصی خطاب میں شیخ الاسلام کا تمام طبقات معاشرہ کے لیے تیار نصاب امن سامعین کو دیکھاتے ہوے کہاکہ ہم اسے اپنے تمام ادروں میں بطور لازمی مضمون کے پڑھا رہے ہیں وزیر تعلیم پنجاب، سابق سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاریچ، ڈاکٹر علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ممبر قومی پیغام امن کمیٹی، امیر متحدہ جمیعت اہلحدیث پاکستان، علامہ توقیر عباس عروتہ الوثقی ممبر قومی پیغام امن کمیٹی یف کوآرڈینیٹر غلام صغیر شائد، کوآرڈینیٹر ڈاکٹر احمد خاور شہزاد، ڈاکٹر صوفیہ بیدار، و دیگر شریک تھے





















تبصرہ