منہاج القرآن پبلیکیشنز پاکستان کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب

منہاج القرآن پبلیکیشنز پاکستان کے زیر اہتمام تحریک منہاج القرآن بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا جا رہا ہے، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ پی اینڈ ڈی، ایس کے صابر، محمد شمس، محمد اعظم اور محمد عرفان شریک ہیں۔



















تبصرہ