مرکزی سیکرٹریٹ پر محفلِ حُسنِ قرأت بسلسلہ استقبالِ ماہِ صیام و شیخ الاسلام ڈے کی تیاریاں مکمل

لاہور: استقبالِ ماہِ صیام اور شیخ الاسلام ڈے کے سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں محفلِ حُسنِ قرأت کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مرکزی سیکرٹریٹ کو خصوصی طور پر آراستہ کیا گیا ہے جبکہ انتظامی و تنظیمی امور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔






















تبصرہ