رمضان المبارک کے سلسلہ میں 5 روزہ دروسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست، فیز-1 نارووال میں منعقد
تحریک منہاج القرآن تحصیل نارووال کے زیرِ اہتمام جاری پانچ روزہ دروسِ عرفان القرآن کے سلسلے کا چوتھا روز نہایت روح پرور اور علمی و فکری لحاظ سے بھرپور رہا۔ اس موقع پر شیخ الاسلام محمد طاہر القادری کے شاگردِ رشید علامہ مہتاب اظہر راجپوت قادری نے اخلاقِ نبوی ﷺ اور عصرِ حاضر کے تقاضے کے موضوع پر تفصیلی خطاب کیا۔
























تبصرہ