دروس عرفان القرآن دھریالہ جالپ (پنڈ دادنخان ) پہلی نشست

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Ihsan Rizvi Pind Dadan Khan

دھریالہ جالپ (پنڈ دادنخان) میں ہاشمی مارکی کے مقام پر دروسِ عرفان القرآن کی پہلی نشست نہایت روحانی اور پُراثر ماحول میں منعقد ہوئی۔ خواتین و حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جس کے باعث نشست گاہ کی سیٹیں کم پڑ گئیں اور اضافی کرسیاں لگانا پڑیں۔

نشست سے علامہ محمد احسان رضوی القادری نے "اخلاقِ نبوی ﷺ اور عصرِ حاضر کے تقاضے" کے موضوع پر نہایت شاندار اور پُرمغز خطاب کیا۔ انہوں نے سیرتِ طیبہ کی روشنی میں موجودہ دور کے چیلنجز کا حل پیش کرتے ہوئے حسنِ اخلاق، برداشت، رواداری اور عملی کردار سازی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Ihsan Rizvi Pind Dadan Khan

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Ihsan Rizvi Pind Dadan Khan

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Ihsan Rizvi Pind Dadan Khan

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Ihsan Rizvi Pind Dadan Khan

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Ihsan Rizvi Pind Dadan Khan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top