گنگاپور: درسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد

گنگاپور: درسِ عرفان القرآن کی چوتھی نشست منعقد ہوئی، جس میں علامہ محمد فیاض بشیر قادری نے خصوصی خطاب فرمایا۔

اپنے بیان میں انہوں نے قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیمات کی اہمیت پر گفتگو کی اور کہا کہ علمِ دین انسان کی فکری و اخلاقی اصلاح کا ذریعہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قرآن فہمی اور اس پر عمل کے بغیر معاشرتی بہتری ممکن نہیں۔

پروگرام میں اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور آئندہ نشستوں میں بھی بھرپور شرکت کا عزم ظاہر کیا۔

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Fiyaz Bashir Qadri Gangapur

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top