تحریکِ منہاج القرآن تحصیل بٹینگا شریف کے زیرِاہتمام پہلے روز درسِ عرفان القرآن کا انعقاد

تحصیل بٹینگا شریف: پہلے روز درسِ عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ سرفراز قادری نے خصوصی خطاب کیا۔

درسِ قرآن میں انہوں نے قرآن و سنت کی روشنی میں دینی تعلیمات کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علمِ دین انسان کی فکری اور اخلاقی رہنمائی کا ذریعہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قرآن فہمی اور اس پر عمل کے بغیر معاشرتی اصلاح اور حقیقی کامیابی ممکن نہیں۔

پروگرام میں اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شرکاء نے آئندہ نشستوں میں بھی بھرپور شرکت کا عزم ظاہر کیا۔

Ramadan Irfan ul Quran Lectures by Allama Sarfraz Qadri Bhatinga

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top