مرکزی الاٹمنٹ کمیٹی کا جامع المنہاج آغوش کمپلیکس میں شہرِ اعتکاف 2026 کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ

Shehr-e-Itikaf-2026-Allotment-Committee-Visit

مرکزی اعتکاف گاہ شہرِ اعتکاف 2026 کے سلسلے میں جامع المنہاج آغوش کمپلیکس، ٹاؤن شپ لاہور میں مرکزی الاٹمنٹ کمیٹی نے تفصیلی وزٹ کیا گیا۔

دورے کے دوران اعتکاف کے انتظامی امور، نظم و ضبط، سیکیورٹی اور معتکفین کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ انتظامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

انتظامی ٹیم نے معتکفین کو حلقات کی الاٹمنٹ کی حتمی حکمتِ عملی طے کر لی ہے تاکہ آنے والے معتکفین کو بہترین رہائشی سہولیات، منظم نظام اور پرسکون روحانی ماحول فراہم کیا جا سکے۔

اس موقع پر اس موقع پر رانا وحید شہزاد، علامہ محمد اشفاق چشتی، قاری ریاست علی چدھڑ اور رانا عبد الباسط موجود تھے۔

Shehr-e-Itikaf-2026-Allotment-Committee-Visit

Shehr-e-Itikaf-2026-Allotment-Committee-Visit

Shehr-e-Itikaf-2026-Allotment-Committee-Visit

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top