شہرِ اعتکاف کی رجسٹریشن اور نشستوں کی الاٹمنٹ کا عمل مکمل

Shehr e Itikaf 2026 Registration Complete

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام سالانہ شہرِ اعتکاف میں نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیے الاٹمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سربراہ الاٹمنٹ کمیٹی رانا وحید شہزاد کی قیادت میں مشاورت کے بعد ممبران کو اُن کے متعلقہ علاقوں کے معتکفین کی نشستیں الاٹ کر دی گئیں۔

تحریک منہاج القرآن کے زیرِاہتمام شہرِ اعتکاف کی رجسٹریشن ’’پہلے آئیں، پہلے پائیں‘‘ کی بنیاد پر مکمل کی گئی۔ معتکفین کی بڑی تعداد نے اعتکاف 2025 کے دوران ہی آئندہ سال کے لیے پیشگی رجسٹریشن کرا لی تھی۔

Shehr e Itikaf 2026 Registration Complete

Shehr e Itikaf 2026 Registration Complete

Shehr e Itikaf 2026 Registration Complete

Shehr e Itikaf 2026 Registration Complete

Shehr e Itikaf 2026 Registration Complete

Shehr e Itikaf 2026 Registration Complete

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top