تحریکِ منہاج القرآن دینہ (جہلم) کے زیرِاہتمام سفیرِامن سیمینار کا انعقاد

Dr Rafiq Najm Address Dina Seminar

دینہ: سفیرِ امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات ڈاکٹر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا۔

سیمینار میں انہوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی امن و رواداری کے فروغ اور معاشرتی ہم آہنگی کی خدمات پر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پرامن معاشرہ ہی ترقی اور استحکام کی بنیاد ہے، اور دینی تعلیمات ہمیں محبت، برداشت اور انسان دوستی کا درس دیتی ہیں۔

سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

Dr Rafiq Najm Address Dina Seminar

Dr Rafiq Najm Address Dina Seminar

Dr Rafiq Najm Address Dina Seminar

Dr Rafiq Najm Address Dina Seminar

Dr Rafiq Najm Address Dina Seminar

Dr Rafiq Najm Address Dina Seminar

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top