فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ کے 53ویں عرس کا آغاز

فرید الدین قادری کے 53ویں عرس مبارک کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز بستی لوہلے شاہ، جھنگ صدر میں دربار شریف پر چادر پوشی سے ہوا۔
تقریب میں شریک افراد نے عقیدت و احترام کے ساتھ حاضری دی اور روحانی ماحول میں درود و سلام پیش کرتے ہوئے عرس مبارک کی بابرکت تقریبات کا آغاز کیا۔
اس موقع پر صاحبزادہ محمد طاہر قادری، حافظ عبدالقدیر قادری اور منہاج القرآن کے مرکزی وفد کی قیادت میں نائب ناظم اعلیٰ جواد حامد سمیت دیگر شخصیات نے درود و سلام کی پُرکیف فضاؤں میں چادر پوشی کی سعادت حاصل کی۔






























تبصرہ