نمازِ جمعہ کے بعد حسین محی الدین قادری کی مرکزی قائدین و کارکنان سے ملاقات

لاہور: صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام، ماڈل ٹاؤن لاہور میں نمازِ جمعہ ادا کی۔
نمازِ جمعہ کے بعد انہوں نے مرکزی قائدین، مرکز کے اسٹاف، گوشہ نشینان اور فیلڈ سے آئے کارکنان سے ملاقات کی اور ان سے خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال کیا۔















































تبصرہ