پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یونیسکو چیئر کے اعزاز میں تقریب میں شرکت، قائدین و مہمانان کا پرتپاک استقبال

لاہور: صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل و ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری منہاجینز فورم کے زیرِاہتمام یونیسکو چیئر ملنے کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شریک ہوئے۔
تقریب میں آمد پر قائدین، کارکنان اور معزز مہمانان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔
یہ تقریب پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی علمی، فکری اور بین الاقوامی سطح پر خدمات کے اعتراف میں منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

























تبصرہ