منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن کے طلبہ کا مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن کا مطالعاتی دورہ

منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن لاہور کے شعبہ تجوید و قراءت کے سیشن (2024-26) فراغت کے بعد طلبہ کا وفد اساتذہ کرام کی زیر سرپرستی مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کا وزٹ کیا، جہاں گوشہ درود، نظامت امور خارجہ، منہاج ٹی وی، منہاج پروڈکشن، جامع شیخ الاسلام، فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، نظام المدارس پاکستان، ای لرننگ، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا تفصیلی وزٹ کروایا گیا۔ محمد طیب ضیاء پروٹوکول آفیسر نے طلبہ کو تمام شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔
اس موقع پر وائس پرنسپل قاری سید خالدحمید کاظمی، ڈائریکٹر شعبہ تجوید قاری خضر ذیشان نعیمی، ڈپٹی ڈائریکٹر شعبہ تجوید قاری انعام اللہ نعیمی موجود تھے۔

































تبصرہ