تحریک منہاج القرآن ضلع سمندری کا اجلاس

Tanzami ijlas Minhaj ul quran sumundri

تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری، سیکرٹری کوآرڈینیشن قاری ریاست علی چدھڑ، پروفیسر عبدالستار قیصر، سمیت دیگر راہنما شریک ہوئے۔

نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل علامہ رانا محمد ادریس قادری نے ضلع سمندری کے عہدیداران سے مراکزِ علم کی اہمیت اور تنظیمی استحکام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مراکز علم کے قیام کا مقصد مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کی اخلاقی و روحانی تربیت اور کردار سازی کیلئے عملی اقدامات کرنا ہے۔ تحریک منہاج القرآن کو پورے ضلع میں آرگنائز کیا جائے، یونین کونسل سطح پر بھی تنظیم سازی کا عمل مکمل کیا جائے۔ اختتام پر قاری ریاست علی چدھڑ نے دعا کروائی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top