سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 43 جامکے چیمہ، ڈسکہ (سیالکوٹ) کی طرف سے 127 مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 104 ماموں کانجن (فیصل آباد) کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چلی (Chile) کی طرف سے سیکڑوں مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ ان شاء اللہ اگلے ہفتے پھر سے راشن تقسیم کیا جائے گا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز دنیا بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پی پی 148 لاہور کی طرف سے 300 مستحق گھرانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ تحریک منہاج القرآن کے زیرِاہتمام پی پی 148، لاہور کے سینئر رہنما حاجی شیخ محمد افضل قادری، اسلم طاہر صدر پی پی 148 اور طارق الطاف ناظم پی پی 148 کی سربراہی میں کارکنان نے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گجرات کے زیراہتمام راشن تقسیم کے موقع پر عہدیداران نے کہا کہ قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن گجرات کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ مؤرخہ 19 اپریل بروز اتوار 3 بجے دن منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن (ضلع پشاور) کی ٹیم نے صدر تحریک محمد سریر الدین ایوبی کی زیرِ قیادت پشاور کے علاقہ چمکنی میں قرنطین کردہ محلہ قصابان میں عوام میں راشن پیکچز اور ساداتِ کرام کو نقد رقومات دیں۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر مؤرخہ 17 اپریل بروز جمعۃ المبارک کو شہدائے انقلاب اور اسیران انقلاب (لاہور اور ضلع شیخوپورہ) کی فیملیز کو رمضان المبارک کا گفٹ پیش کیا گیا۔ یہ گفٹ مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیش تحریک منہاج القرآن محمد طیب ضیاء کی قیادت میں شہداء انقلاب اور اسیران انقلاب کے گھروں میں جا کر پہنچایا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری رمضان المبارک میں آداب زندگی اور اصلاح احوال کے موضوع پر روزانہ خصوصی لیکچر زدینگے، انکے یہ لیکچرز نماز تراویح کے بعد منہاج القرآن کے آفیشنل پیجز پر دیکھے اور سنے جا سکیں گے۔ ترجمان نوراللہ صدیقی نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لیکچرز کی اس نئی سیریز کی مجموعی تعداد 40 ہو گی جو رمضان المبارک کے بعد بھی جاری رہیں گے، ان تمام موضوعات کو صحیح البخاری اور امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب احیاء علوم الدین سے لیا گیا ہے۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سرگودھا کی طرف سے سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ (پی پی 38) کی طرف سے تیسرے فیز میں سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کی راشن تقسیم مہم کے سلسلہ میں دوسرے فیز کے دوران 80 گھروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ (پی پی 38) نےاب تک مجموعی طور پر 13 لاکھ 85 ہزار روپے کے راشن پیکجز اور نقدی سینکڑوں مستحق گھرانوں میں تقسیم کی ہے، ابھی تیسرے فیز میں مزید 15 لاکھ روپےکی امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ تقسیم سے قبل علامہ ثناء اللہ ربانی صدر تحریک منہاج القرآن ضلع سیالکوٹ دعائے خیر کروائی۔
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور تحریک منہاج القرآن کے دیگر فورمز ملک بھر میں مستحق گھرانوں تک راشن پیکج، ماسک اور سینیٹائزر پہنچا رہے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن شکرگڑھ کے زیراہتمام "تقسیم راشن مہم" کے جاری پہلے مرحلے میں سیکڑوں مستحق خاندانوں میں راشن بیگز تقسیم کیےگئے۔ لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے راشن گھروں کی دہلیز تک پہنچایا گیا اور تصاویر سے بھی اجتناب کیا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایت پر منہاج القرآن کی اندرون اور بیرونی ممالک کی سیکڑوں تنظیمات نے حضور پیر قدوۃ الاولیا سیدنا طاہر علاؤالدین القادری البغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی صاحبزادی شہزادی مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کےلئے تین روز قرآن خوانی، درود شریف اور دیگر وظائف کا ورد کیا گیا اور 711 مرتبہ قرآن مجید، 2 کروڑ 27 لاکھ 23 ہزار مرتبہ درود شریف 40 ہزار مرتبہ آیت الکرسی، 4 سو 35 بار سورہ رحمن، 60 ہزار 9 سو بار سورہ یاسین، سورہ فاتحہ 83 ہزار بار ودیگر وظائف پڑھے گئے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.