یوم تاسیس پاکستان عوامی تحریک

25 مئی 1989ء پاکستان عوامی تحریک کا یوم تاسیس، اس روز موچی دروازہ لاہور میں منعقدہ تاریخی کانفرنس کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان عوامی تحریک کے نام سے سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا گیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قائم کردہ سیاسی جماعت، جس نے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے 1990ء اور 2002ء کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔

مزید دیکھیے

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top