سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ میرپور آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب صدر ویمن لیگ محترمہ سدرہ کرامت نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کھوئی رٹہ ضلع کوٹلی کے زیرِاہتمام دوسری سالانہ میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج نعت کونسل سرائے عالمگیر نے نعت خوانی کے فرائض سر انجام دیے۔
مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقدہ چالیسویں عالمی میلاد کانفرنس میں پاکستان بھر سے خواتین کی بھرپور شرکت باعثِ مسرت و انبساط ہے اور میں اس فقید المثال میلاد کانفرنس میں شرکت کرنے والی تمام بہنوں کو صمیم قلب سے خوش آمدید کہتی ہوں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام مینار پاکستان پر منعقدہ 40ویں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ فرقہ واریت، انتہا پسندی اور نفرتوں کے خاتمے کیلئے محمدی اخلاقیات اپنانا ہوں گی۔ معاشی، معاشرتی بحرانوں نے اخلاقی بحران اور رویوں میں بگاڑ کی شکل اختیار کر لی ہے اس بگاڑ کی اصلاح کیلئے سیرتِ طیبہ کے ہر گوشے کو اپنی زندگیوں پر عملاً نافذ کیا جائے۔
صدر منہاج القرآن ویمن لیگ ڈاکٹر فرح ناز نے کہا کہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام چالیسویں عالمی میلاد کانفرنس میں پاکستان بھر سے جوق در جوق تشریف لانے والی خواتین کو دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہوں
منہاج القران ویمن لیگ کے ذیلی ڈپارٹمنٹ ایگرز کے بچے ٹیبلو کے ذریعے حضور تاجدارِ کائنات ﷺ کی بارگاہِ عالیہ میں ہدیہ عقیدت پیش کررہے ہیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد ناظمہ زونز بی محترمہ ام حبیبہ اسماعیل اور نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق نے بسلسلہ 40 ویں عالمی میلاد کانفرنس افرادی قوت کے ہدف کو یقینی بنانے کے لئے ضلع شیخوپورہ کی تحصیلات گجیانہ نو، فاروق آباد اور شیخوپورہ سٹی کاوزٹ کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع فیصل آباد 1 کے زیرِاہتمام 17ویں سالانہ محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب مرکزی سکالر محترمہ انیلا الیاس نے کیا۔ محفل میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کولوکے شریف (سمبڑیال) و جامعہ بی بی پاک سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے اشتراک سے عظیم الشان سالانہ محفل استقبال ربیع الاول منعقد ہوئی جس میں سنیئر سکالر محترمہ آسیہ سیف قادری نے خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع شہید بے نظیرآباد کے زیرِاہتمام میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تحصیل ایسر پورہ، جمالی کالونی اور فارسی باغ کی بھی بھرپور نمائندگی ہوئی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ڈسکہ (سیالکوٹ B) کے زیرِاہتمام پہلی بار ضلعی سطح پر محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکنڑوں خواتین نے شرکت کی۔ مرکزی سکالر محترمہ انیلا الیاس نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سرائے عالمگیر (گجرات) کے زیرِ اہتمام میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں محترمہ انیلا الیاس نے خصوصی خطاب کیا۔ قاریہ سدرہ انور اور سیما قراۃ العین نے نعت خوانی کے فرائض سر انجام دیے۔
نظامتِ دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ گوجرانوالہ کے زیرِاہتمام میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام بسلسلہ عالمی میلاد کانفرنس ملک بھر کی تنظیمات کا آن لائن اجلاس ڈاکٹر فرح ناز (صدر منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان) کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بی محترمہ بتول مشتاق اور زونل ناظمہ شمالی پنجاب محترمہ حدیقہ بتول نے تحصیل مریدکے اور کوٹ عبدالمالک کا وزٹ عالمی میلاد کانفرنس کے تناظر میں کیا
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.