سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل چکوال کے زیرِ اہتمام مراکزِ علم ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد، رافعہ عروج ملک کی مراکزِ علم کے قیام، اہداف اور مؤثر طریقۂ کار پر تفصیلی بریفنگ۔ احادیثِ نبوی ﷺ اور سنت کے فروغ کے لیے وقت اور صلاحیتیں وقف کرنے پر زور
منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم کا اجلاس، التربیہ کیمپ 2026 کی تیاریوں پر تفصیلی غور۔ مراکزِ علم کے قیام، تنظیمی حکمت عملی اور ٹیم ورک کے فروغ پر زور۔ لبنہ مشتاق اور سحر عنبرین کی بریفنگ، مؤثر منصوبہ بندی اور تجاویز کا تبادلہ
منہاج القرآن ویمن لیگ ملتان ڈویژن کی آن لائن میٹنگ، مرکزی قیادت کی خصوصی شرکت اور رہنمائی۔ مراکزِ علم کے قیام و وسعت، ناظمات کی تعیناتی، حلقاتِ درود و فکر اور رفاقت مہم 2026 پر تفصیلی گفتگو۔ تنظیمی استحکام، اجتماعی کاوشوں کو مضبوط بنانے اور مشن کو ہر فرد تک پہنچانے کے عزم کا اظہار۔
محترمہ حاجرہ قطب اعوان کو نائب ناظمہ مراکز علم منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ اللّٰہ رب العزت راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔آمین
محترمہ ہریرہ باور کو نائب زونل ناظمہ سنٹرل پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد۔ تنظیمی ذمہ داری سنبھالنے پر نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار۔ راہِ حق میں استقامت اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا۔ خدمتِ دین کے سفر میں مزید ترقی اور کامیابی کی امید، تنظیمی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
نائب صدر منہاج القرآن، بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ آفس میں ایک روح پرور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ویمن لیگ کی مرکزی ذمہ داران نے شرکت کی۔
ویمن لیگ ضلع پاکپتن کے الھدایہ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِاہتمام سال 2026ء میں فہمِ قرآن کے فروغ کے لیے "دورۂ قرآن" کا بابرکت سلسلہ 15 شعبان المعظم تا 25 رمضان المبارک کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ پاکپتن سٹی اور اس کی مختلف تحصیلات میں منعقد ہونے والے اس سلسلے میں خواتین نے بڑی تعداد میں شوق و محبت کے ساتھ شرکت کی۔
پرتگال: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے لزبن کے مقامی ہوٹل میں منہاج القرآن ویمن لیگ پرتگال کی ذمہ داران کے لیے منعقدہ تربیتی نشست میں شرکت اور خصوصی خطاب کیا۔ نشست سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے ماں کے عظیم مقام اور اس کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ انسان کی زندگی کا آغاز ماں کے پیٹ سے ہوتا ہے، جہاں بچہ نو ماہ تک ماں کے وجود کا حصہ رہتا ہے۔
سیالکوٹ میں منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِ اہتمام منعقدہ شبِ بیداری میں درسِ قرآن، ذکر و اذکار اور خصوصی ویڈیو خطاب کے ذریعے شرکاء کو اصلاحِ احوال، توبہ اور روحانی بیداری کا پیغام دیا گیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع اٹک غربی، اٹک شرقی اور راولپنڈی نارتھ کے زیرِ اہتمام اسلامک سنٹر باہتر میں تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں تنظیمی تربیت، رفاقت سازی اور آئندہ منصوبہ بندی پر خصوصی توجہ دی گئی۔
عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِاہتمام دورۂ قرآن کی بابرکت اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں قرآن سکالرز اور شرکاءِ دورۂ قرآن نے آن لائن اور فزیکلی بھرپور شرکت کی۔
شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ جس طرح قرآن مجید کے معانی و معارف کی کوئی حد نہیں اسی طرح حدیثِ نبوی بھی ایک بحرِ بیکراں ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کا ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تیسری اخلاقی و روحانی تربیتی نشست سے خصوصی خطاب
رمضان المبارک کی 21ویں شب منہاج القرآن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے ’’حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ‘‘ کے موضوع پر خصوصی اخلاقی و روحانی تربیتی خطاب فرمایا۔
باشعور خواتین ہی مضبوط اور متوازن معاشرے کی بنیاد رکھتی ہیں: لبنیٰ مشتاق
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.