سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام آن لائن آل پاکستان تنظیمات اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان بھر سے تنظیمی ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ جنوبی پنجاب کے زیرِاہتمام تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یہ تربیتی ورکشاپ محترمہ حرا دلبر اعوان صاحبہ (زونل ہیڈ جنوبی پنجاب) اور محترمہ مصباح قادری صاحبہ (نائب زونل ناظمہ جنوبی پنجاب) کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ قادری نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماں کی قربانیوں سے انسان کو سوسائٹی میں پہچان اور مقام ملتا ہے۔ اسلام میں ہر دن ماں کی عظمت کے اعتراف اور اس کی خدمت کا دن ہے، اولاد کی تربیت اور ایک تہذیب یافتہ مثالی معاشرہ کی تشکیل میں ماں کا کلیدی کردار ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سرگودھا کے زیرِاہتمام سرگودھا میں ایک جامع اور بامقصد Al-Tarbiyah Reinforcement Training Workshop کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرگودھا جنوبی، شمالی اور وسطی اضلاع سے تعلق رکھنے والی ضلعی و تحصیلی ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام تزکیۂ نفس سیریز کا پہلا آن لائن لیکچر ہوا جس میں شرکا کی فکری و روحانی تربیت پر زور دیا گیا۔
مراکزِ علم کی بہتری کے لئے منہاج ویمن لیگ کی مرکزی قیادت کا کراچی ٹیم سے آن لائن اجلاس منعقد کیا گیا جس میں نئی حکمت عملی اور ٹریننگ ورکشاپ کا اعلان کیا گیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے پی کے ہزارہ کے زیرِاہتمام ہری پور میں مراکزِ علم کا قیام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔
اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے، محض رسمی عبات نہیں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
سندھ زون ڈگری میں مراکزِ علم، خواتین کی دینی شعور اور اخلاقی تربیت کا مؤثر پلیٹ فارم
منہاج القرآن ویمن لیگ کے تحت قاسم بیلہ میں مراکزِ علم، فقہی مسائل اور احادیث کی تعلیم
سنٹرل پنجاب تنظیمات کی آن لائن میٹنگ، تربیتی ورکشاپس، الروضہ الباسم کتاب اور التربیہ 2026 پر بریفنگ
منہاج القرآن ویمن لیگ وزیرآباد کے زیرِاہتمام گکھڑ میں مراکزِ علم کلاس، فقہی مسائل اور احادیث کی تعلیم
محترمہ نسرین اسلم صاحبہ ڈویژنل کوآرڈینیٹر گوجرانوالہ منتخب، منہاج ویمن لیگ کی طرف سے مبارکباد
منہاج القرآن ویمن لیگ شمالی پنجاب کی آن لائن میٹنگ، تنظیمی امور اور کارکردگی کا جائزہ لبنہ مشتاق اور رابعہ مظہر کی رہنمائی، مراکزِ علم اور ممبرشپ مہم پر خصوصی توجہ التربیہ کیمپ کی منصوبہ بندی، تنظیمی استحکام اور نظم و ضبط کو مضبوط بنانے پر اتفاق
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.