سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سینٹرل سرگودھا کے زیراہتمام سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں حافظہ سحر عنبرین (مرکزی ناظمہ دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ) نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کی جانب سے منہاج ایجوکیشنل کمپلیکس میں عرفان الہدایہ قرآن کلاس کا آغاز کیا گیا جسکا افتتاح (ناظمہ زونز اے) محترمہ انیلا الیاس اور (ناظمہ زونز بی) محترمہ ام حبیبہ اسماعیل اور زونل ناظمہ کراچی محترمہ فوزیہ جنید نے کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے شمالی پنجاب زون کے مختلف اضلاع (اٹک، راولپنڈی شمالی اور مری) کا تین روزہ تنظیمی دورہ اور مختلف مقامات پر تنظیمی و تربیتی ورکشاپس اور میٹنگز کی گئیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام کوٹلی اور کھوئی رٹہ میں 5 روزہ اسلامک لرننگ کورس کی اختتامی تقریب
منہاج القران لیگ پی پی 167 لاہور کے زیراہتمام پیغامِ امام حسینؑ کانفرنس
کورس کے چوتھے روز محترمہ رافعہ عروج ملک نے تجوید کلاس میں نون ساکن نون تنوین کے قواعد بتائے اور فقہ کلاس میں بنیادی فقہی احکام کے ساتھ تین احادیث مبارکہ حفظ کروائی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ نیو سٹی فیز ٹو واہ کینٹ میں یوسی لیول کے ذمہ دران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں محترمہ عائشہ مبشر (سنٹرل ناظمہ تنظیمات)، محترمہ حدیقہ بتول (زونل ناظمہ شمالی پنجاب)، محترمہ سحر عنبرین (سنٹرل ناظمہ دعوت و تربیت) نے خصوصی شرکت کی۔
نظامت دعوت و تربیت منہاج القرآن ویمن لیگ بھان سعیدآباد کے زیر اہتمام صدر محترمہ عابدہ تصدق کی رہائشگاہ پر سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرس کا انعقاد کیا گیا۔
اسلامک سنٹر حسن کالونی ٹیکسلا میں یوسی لیول کے ذمہ دران کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت محترمہ عائشہ مبشر صاحبہ سنٹرل ناظمہ تنظیمات، محترمہ حدیقہ بتول صاحبہ زونل ناظمہ شمالی پنجاب، محترمہ سحر عنبرین صاحبہ مرکزی ناظمہ دعوت و تربیت نے کی۔
کورس کے تیسرے روز محترمہ رافعہ عروج ملک نے تجوید کلاس میں حروف قلقلہ، حروف مستعلیہ، حروف مرقق اورحروف حلقی پڑھائے۔ جبکہ غسل کے مسائل علم فقہ کا موضوع رہا۔
کورس کے دوسرے روز رافعہ عروج ملک نے تجوید کلاس میں حروف مدہ اور نماز کی پریکٹس کروائی، علم الفقہ کی کلاس میں احادیث مبارکہ کا حفظ مع ترجمہ اور وضو کے فرائض بیان کیے۔
نظامت دعوت و تربیت منہاج القرآن ویمن لیگ مورو کے زیراہتمام سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرس کا انعقاد کیا گیا
منہاج القرآن ویمن لیگ ننکانہ صاحب کے زیرِاہتمام سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج القران لیگ کے دو رکنی وفد محترمہ ام حبیبہ اسماعیل (مرکزی ناظمہ زونز بی) اور محترمہ بتول مشتاق (نائب زونل ناظمہ سنٹرل پنجاب بی) نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چار تحصیلات رجانہ، کمالیہ، نیا لاہور اور گوجرہ کا دو روزہ تنظیمی وزٹ کیا۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کشمیر کے زیرِاہتمام کوٹلی سٹی اور تحصیل کھوئی رٹہ کے مقامات پر خواتین کو اسلام کی بنیادی تعلیمات سے آگاہ کرنے کے لیے 5 روزہ اسلامک لرننگ کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.